the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،3اگسٹ (ایجنسی) حکومت نے ملک میں گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی)ڈھانچہ نافذ کرنے والا اور ہندوستانی معیشت کی ترقی میں اہم سمجھا جانے والا تاریخی حیثیت کا حامل نیز سرخیوں میں رہنے والاآئین (122 واں ترمیمی بل 2014 آج راجیہ سبھا میں پیش کر دیا ۔
وزیر



خزانہ ارون جیٹلی نے اس بل کو ایوان میں غور کرنے اور پاس کرنے کے لئے پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قوم ایک نئے دور میں داخل ہو گی اور معیشت کی ترقی کو رفتار ملے گی۔

حکومت نے طویل مشاورت کے بعد جی ایس ٹی بل پر اتفاق رائے قائم کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے اور وہ متنازعہ ایک فیصد اضافی ٹیکس کے مشمولات کو ہٹانے پر راضی ہوگئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.